تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:21

شکاگو کانفرنس میں افغانستان کا حل ترجیح ہوگی،اوباما

اے آر وائی - امریکی صدر باراک اوباما نے نے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال اور اس کا حل ترجیح ہوگی۔ جی ایٹ کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کانفرنس میں شمالی کوریا کو اس کے مقاصد سے روکنے پر بھی بات کی گئی اور دنیا کی معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.