2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:21
امریکہ:نیٹو سربراہ کانفرنس کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
اے آر وائی - شکاگو میں آج شروع ہونے والی نیٹو سربراہ کانفرنس کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
شکاگو کانفرنس کےخلاف ہونےوالے مظاہرے میں پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔ شکاگو پولیس کے سربراہ کے مطابق متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آج نیٹو کانفرنس کے موقع پر بڑی احتجاجی ریلی کا امکان ہے۔ پولیس نے پرتشدد مظاہروں کو روکنے کیلئے تیاریاں مکمل کررکھی ہیں۔