تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:30

برطانیہ کا پاکستانی کوششوں کا اعتراف

اے آر وائی - برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ کہ افغانستان اور پاکستان کی سر زمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پچاس فیصد تک کم ہوگئے۔



برطانوی دارالعوام سے خطاب ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ تین سال قبل افغانستان میں برطانوی افواج اور شہریوں پر حملے کرنے والوں کا تعلق پاکستان اور افغانستان کی سرزمین سے تھا۔ اب یہ خطرات کافی تک کم ہوگئے ہیں۔ برطانیہ قومی مفاد اور اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے افغانستان جنگ میں امریکا کا اتحادی بنا۔ افغانستان میں ہتھیار پھینکنے والے طالبان سے مذاکرات کیے جارہے ہیں۔ دو ہزار چودہ تک افغانستان سے غیر ملکی فوج کا انخلاء شروع ہوجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.