تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:32

سعودی عرب برطانیہ سے 30ہاک جیٹس خریدے گا

اے آر وائی - سعودی عرب برطانیہ سے تیس جدید ہاک جیٹس طیارے خریدے گا۔ تین ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔ اس کامقصد سعودی فضائیہ کو جدید خطوط پراستوار کرنا ہے۔ سعودی سرکاری ایجنسی کے مطابق معاہدے کے تحت برطانیہ سعودی عرب کو طیاروں اور ان کا ساز و سامان فراہم کرے گا۔



سعودی وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق جدید طیارے فضائیہ کو یورپی معیار کے مطابق ڈھالنے میں مدد گارثابت ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.