2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:33
ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کی جائے، بھارت
اے آر وائی - بھارت نے ممبئی حملوں کے خلاف عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی سیکریٹری داخلہ آر کے سنگھ کا کہنا تھا ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز ہونی چاہئے۔
بھارت نے ممبئی حملوں کے خلاف عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی سیکریٹری داخلہ آر کے سنگھ کا کہنا تھا ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز ہونی چاہئے۔