تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:37

مصر: صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ آئندہ ماہ

اے آر وائی - مصر میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں اخوان المسلمون اور حسنی مبارک کے وزیر اعظم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اخوان المسلین کے سربراہ محمد مرسی سابق صدر حسنی مبارک کے وزیراعظم شفیق احمد کے خلاف صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں الیکشن لڑیں گے۔



انتخاب کے پہلے مرحلے میں محمد مرسی نے پچیس جبکہ شفیق احمد نے تئیس فیصد ووٹ حاصل کئے۔ انتخاب کا دوسرا مرحلہ جون میں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.