تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:37

افغانستان سے فرانسیسی فوجوں کی واپسی نیٹو سے مشورے کے بعد

اے آر وائی - فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے کہا ہے کہ فرانسیسی فوجوں کی افغانستان سے واپسی کا فیصلہ نیٹو کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔



افغانستان کے غیر اعلانیہ اوراچانک دورے کے موقع پرافغان صوبے کپسیا کینجراب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر اولاند نے کہا کہ دورہ افغانستان کا مقصد فرانسیسی فوجیوں کو طے شدہ ٹائم ٹیبل سے قبل واپس بلانے کے فیصلے کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوجوں کی واپسی کا عمل اتحادیوں خاص کر صدر اوباما کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.