تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:40

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

اے آر وائی - بھارت نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تجربہ ریاست اڑیسہ میں واقع چاندی پور کی ٹیسٹ رینج سے موبائل لانچرسے فائر کیا گیا۔مقامی طور پر تیارکردہ آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے اور یہ ساٹھ کلوگرام تک وزنی جوہری مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ اینٹی ائیر کرافٹ میزائل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.