تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:44

بھارت: آکاش میزائل کے مزید 2 تجربات

اے آر وائی - بھارت نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے آکاش میزائل کے مزید دو تجربات کئے ہیں۔



بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل بھارتی ریاست اڑیسہ میں واقع دفاعی بیس سے موبائل لانچرسے فائرکئے گئے۔ مقامی طور پر تیارکردہ آکاش میزائل کی رینج پچیس کلومیڑ ہے اور یہ پچپن کلوگرام تک وزنی نیوکلیئر وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.