تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:47

اٹلی میں زلزلہ، 10 افراد ہلاک

اے آر وائی - اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارما میں آنے والے پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے سے عمارتیں گرگئیں اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔



زلزلے سے اب تک دس افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ملبے میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.