تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:48

عالمی برادری شام میں امن کوششوں کی حمایت کرے، چین

اے آر وائی - چین کے وزیر اعظم وین جیا باؤ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ نمائندے کوفی عنان کی امن کوششوں کی حمایت کرے۔



چین کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہارقطر کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شام میں امن کوششوں کو بامقصد بنانے کیلئے عالمی برادری کو سخت رویہ اختیار کرنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.