تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:52

جنرل بکرم سنگھ بھارتی فوج کے نئے سربراہ

اے آر وائی - جنرل بکرم سنگھ نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ کی حثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ جنرل بکرم سنگھ نے ریٹائر ہونے والے جنرل وی کے سنگھ سے بھارتی فوج کے سربراہ کا چارج لیا۔



انسٹھ سالہ جنرل بکرم سنگھ بھارتی فوج کے پچیسویں فوجی سربراہ ہیں جو دو سال اور تین ماہ تک اپنے فرائض انجام دیں گے۔ جنرل بکرم سنگھ نے انیس سو بہتر میں بھارتی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ آرمی چیف بننے سے قبل ایسٹرن آرمی کے کمانڈر کے طور پر کام کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.