تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:53

شام: پانچ اتحادی اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد قائم

اے آر وائی - شام میں اپوزیشن کی پانچ جماعتوں نے اتحاد کرلیا ہے۔ اس بات کا اعلان پانچوں جماعتوں کے سربراہوں نے دمشق میں کیا۔ اتحادی رہنماؤں نے شام میں غیر ملکی مداخلت کا امکان رد کر دیا ہے۔



اپوزیشن کے ان رہنماؤں نے شامی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی اور انھیں دمشق میں مذاکرات کی دعوت دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.