تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 20:55

بھارتی فوج کو مزید طاقتور بنایا جائے گا، آرمی چیف

اے آر وائی - بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کو مزید مستحکم اور طاقتور بنایا جائے گا۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل بکرم سنگھ نے کہا کہ ماضی کی باتیں بھلا کر آگے کی جانب سفر کرنا ان کی ترجیح ہے۔



سابقہ آرمی چیف کے دور میں پیدا ہونے والے تنازعات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ حقائق کو چھپایا نہیں جاسکتا۔ جنرل بکرم سنگھ نے کہا کہ بھارتی فوج کو مزید مضبوط اور طاقتور بنایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.