تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جون 2012
وقت اشاعت: 9:4

امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات

اے آر وائی - امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ شکیل کو مجرم قرار دینا درست نہیں اس کو انصاف دلا کر دم لیں گے۔



مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان سے مل کر القاعدہ کا مقابلہ کررہے ہیں، ڈرون حملے امریکی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.