تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اگست 2012
وقت اشاعت: 16:2

سات سو سے زائد پاکستانی بھارتی شہری ہو گئے

اے آر وائی - بھارتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گذشتہ تین سالوں کے دوران سات سو چونسٹھ پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دی گئی۔



ایک بیان میں وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ دوہزار نو سے دو ہزار گیارہ تک ایک ہزار دو سو نوے پاکستانیوں نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے درخواست دی۔ یہ درخواستیں مختلف بھارتی ریاستوں میں جمع کرائی گئیں۔ جمع کرائی گئی درخواستوں میں سے سات سو چھیاسٹھ پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دے دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.