تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 اگست 2012
وقت اشاعت: 9:25

سابق امریکی سفیر کی گرفتاری اور رہائی

اے آر وائی - پاکستان اور افغانستان میں سابق امریکی سفیرریان سی کروکرکونشےکی حالت میں ڈرائیونگ کرنےپرگرفتار کیاگیا۔



ریان سی کروکرکوچودہ اگست کوگرفتارکیاگیابعدازاں ایک ہزارڈالرجرمانہ اداکرنےپرایک دن بعدرہاکردیاگیا تھا۔ان پرالزام ہے کہ وہ نشےکی حالت میں ڈرائیونگ کررتھےاور دوسری گاڑی کوٹکرمار کرایک شخص کوزخمی بھی کردیاتھا اورفرارہوگئےتھے۔



ریان سی کروکر نےدوہزار چار سےدوہزارسات تک پاکستان میں امریکی سفیر کی حیثیت سےذمہ داریاں نبھائیں ہیں۔ریان سی کروکر شام،کویت اور متعدد ملکوں میں سفیر رہ چکے ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.