تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:40

افغانستان میں 2,000 زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے:اقوام متحدہ

اے آر وائی - افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی۔



اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مارے جانے والے امریکی فوجیوں میں سے نصف گذشتہ ستائیس ماہ کے دوران ہلاک کئے گئے جبکہ بڑی تعداد میں افغان آرمی اور پولیس کے اہلکار بھی مارے گئے۔



دوہزار سات سے اب تک تیرہ ہزار افغان شہریوں کو بھی جان سے ہاتھ دھونے پڑے جبکہ ہلاک ہونے والے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد چھ ہزار پانچ سو ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.