تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 اگست 2012
وقت اشاعت: 19:27

نیویارک:نامعلوم شخص کی فائرنگ سے1 شخص ہلاک 7 زخمی

اے آر وائی - امریکی شہر نیویارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امپائراسٹیٹ بلڈنگ کے قریب نامعلوم مسلح شخص نے مقامی وقت صبح 9 بجے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ساتھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں حملہ آوور بھی مارا گیا۔ نیویارک پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقع دہشتگردی کا نتیجہ نہیں بلکہ ڈکیتی لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.