تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 14:41

افغانستان میں 9امریکی فوجیوں کو سزا

اے آر وائی - افغانستان میں قرآن پاک اور دشت پسندوں کی لاشوں کی بیحرمتی کے واقعے میں ملوث نو امریکی فوجیوں کو سزا سنا دی گئی۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نو امریکی فوجیوں کو دی گئی سزا کی تفصیلا ت جاری نہیں کی گئیں تاہم امکان ہے کہ انہیں تنخواہوں میں کٹوتی اور عہدوں میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔



امریکی فوج کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ غیر ارادی تھا۔ دونوں واقعات رواں سال پیش آئے۔ان واقعات کے بعد افغانستان میں ہونے والے پرتششدد احتجاج میں تیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.