تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:26

شام: فورسز کی گولہ باری،20 شہری ہلاک

اے آر وائی - شام میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے ،دارالحکومت کے جنوب میں فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں بیس شہری ہلاک ہوگئے۔ گولہ باری فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے قریب کی گئی جس سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔



شامی فوج یرموک کیمپ اور اطراف کے علاقے باغیوں سے خالی کرانے کے لیے دو ماہ سے کارروائی کر رہی ہے جس میں اب تیزی آگئی ہے۔ کیمپ میں موجود ایک رہائشی کا کہنا ہے کہ یرموک کا علاقہ دو ہفتے سے باقی اضلاع سے کٹ کر رہ گیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.