تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:50

کابل: خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک

اے آر وائی - افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں چھ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔



غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل کے ششدرک علاقے میں ایساف ہیڈکوارٹر اور امریکی سفارت خانے کے نزدیک نوجوان حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔



کابل کے ڈپٹی پولیس چیف محمد داؤد کا کہنا ہے کہ حملے میں نشانہ بننے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.