تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:29

نیپال میں بس حادثہ 41 افراد جاں بحق

اے آر وائی - مغربی نیپال میں خوفناک بس حادثہ اکتالیس افراد ہلاک ۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دو سو کلو میٹر دور مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا، مقامی ٹی وی کے مطابق حادثے میں اکتالیس افراد جاں بحق اور چھ زٕخمی ہوگئے ۔ زخمیوں اور ہلاک ہوجانے والے افراد کو اسپتال پہنچا کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.