تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 4:25

بھارت کی جنوب مشرقی بندرگاہ بلیئرمیں زلزلے کے جھٹکے

جیو نیوز - نئی دہلی …بھارت کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت4.6 ریکارڈ کی گئی۔ بھارت کے جزیرہ انڈمان میں بندگاہ بلیئر کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 153 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.