تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:0

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں،برازیل میں بلند قامت ٹری روشن

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو…دنیا بھر مسیحی برادری نے کرسمس کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کردی ہیں۔ برازیل میں بلند قامت کرسمس ٹری روشن کردیاگیا۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو میں 18 میٹر بلند کرسمس ٹری نصب کیاگیا ہے۔ اس درخت کے سِرے پر 3 فٹ کا ستارہ بھی لگایاگیا ہے ،جسے 18 مختلف رنگوں سے سجایاگیا ہے ، ایک شاندار تقریب میں موسیقی اور آتش بازی کے دوران اس کرسمس ٹری کو عوام کے سامنے روشن کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.