تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:54

میکسکوپارلیمنٹ :پرائیویٹائزیشن کیخلاف احتجاجاًکپڑے اتار پھینکے

جیو نیوز - میکسکو…میکسکو کے ممبر رکن اسمبلی نے احتجا ج کے دوران انو کھا طر یقہ استعما ل کیا اور لبا س اتار کر تقریر شروع کر د ی ۔Antonio Garcia Conejo,نامی یہ رکن Democratic Revolution Party,سے تعلق رکھتے ہیں جو حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے نجکار ی بل کے خلاف اپنی آ واز ریکار ڈ کر انا چا ہتے تھے ۔اس بل کے ذریعے پرائیویٹ کمپنیوں کو میکسکو میں تیل کی کمپنیوں کی سر ما یہ کار ی کا حق مل جا ئے گا ۔ اس بل کے خلاف تقریر کے دوران Antonio جو ش خطا بت میں ایسے مدہوش ہو ئے کہ اپنا لبا س تک اتا رپھینکا اور ثابت کر دیا کہ ملک کیلئے وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.