تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 15:27

بنگلادیش:پاکستانی پرچم اور عمران خان کے پتلے نذرآتش

جیو نیوز - ڈھاکا…بنگلادیش کے کئی شہروں میں پاکستان مخالف مظاہرے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مخالف احتجاجی مظاہرے ڈھاکا اور چٹاگانگ میں کیے گئے۔ چٹاگانگ میں عبدالقادر ملا کی پھانسی پر قرارداد کی حمایت پر عمران خان کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ جہاں مشتعل مظاہرین نے پاکستانی پرچم کو آگ لگا دی جبکہ عمران خان کے پتلے بھی نذرآتش کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.