تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 23:8

برطانوی فوجی کے قتل کے الزام میں گرفتار مجرموں پر فرد جرم عائد

جیو نیوز - لندن…برطانوی فوجی کے قتل کے الزام میں گرفتار مجرموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔رواں سال بائیس مئی کو لندن میں برطانوی فوجی کو قتل کرنے والے دو افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ ملزمان کو سزا اگلے ماہ سنائی جائے گی جبکہ ملزمان کو پولیس افسر کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام سے بری کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.