تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 19:42

امریکا:نیویارک کے کاپرز ٹاوٴن میں فائرنگ

جیو نیوز - نیویارک…نیویارک کے علاقے کاپرزٹاوٴن میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ فائرنگ کے بعد انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.