تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 16:9

بغداد میں عراقی وزیردفاع کے قافلے کے قریب دھماکا، 2 گارڈز زخمی

جیو نیوز - بغداد… عراقی دارالحکومت میں وزیردفاع کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں عراقی وزیردفاع کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 گارڈز زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.