تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 17:58

پیرو: درجنوں افراد نے سانتا کلاز کا مخصوص کاسٹیوم پہن کر ریس لگائی

جیو نیوز - لیما…پرو میں درجنوں افراد نیسانتا کلاز کا مخصوص کاسٹیوم پہن کر دوڑ لگائی۔دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منارہی ہے۔پرو میں کرسم کے سلسلے میں سانتا کلاز کی سالانہ ریس منعقد ہوئی ۔سطحِ سمندر سے 3ہزار271میٹر اونچائی پر و کے شہر ہوانکائیو میں ہونے والی اس ریس میں درجنوں مرد وخواتین نے سانتا کلاز کا مخصوص سرخ و سفید کاسٹیوم پہن کر شرکت کی۔ ایک کلومیٹر طویل اس ریس میں حصہ لینے کی ایک ہی شرط تھی یعنی سانتا کاسٹیوم ہونا لازمی تھا جبکہ جیتنے والے ایتھلیٹ کیلئے چھوٹا سا کیش پرائز رکھا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.