27 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 0:21
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکے، 5 افراد ہلاک، 6 زخمی
جیو نیوز - بنگال…بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ بم دھماکا کلکتہ سے 700 کلو میٹر دور واقع قصبے میں ہوا۔ پولیس کے مطابق بم سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکا ممکنہ طور پر علیحدگی پسندوں کی جانب سے کیا گیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔