27 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 19:22
ترکی :انقرہ میں تقسیم اسکوائر پر سیکڑوں افرادکاحکومت مخالف مظاہرہ
جیو نیوز - استنبول…ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق تقسیم اسکوائر پر سیکڑوں افراد نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا ہے۔