تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:36

سب سے زیادہ دیر خلا میں چلنے کا نیا روسی ریکارڈ

جیو نیوز - ماسکو…روسی خلابازوں کو،خلا میں عالمی خلائی اسٹیشن میں کیمرا تو نصب کرنے میں تو کامیابی نہیں ملی،لیکن سب سے زیادہ دیر خلا میں چلنے کا نیا روسی ریکارڈ ضرور بنا ڈالا۔دو روسی خلا باز کو ٹاسک ملا،عالمی اسپیس سینٹر میں کیمرا لگانے کا،کیمرا تو لگایا،لیکن وہ ،روسی مشن کنٹرول کو ،ڈیٹا ٹرانسمٹ کرنے میں ناکام رہا۔جس پر خلابازوں کو کیمرا ،اسپیس سینٹر سے ہٹانے کا حکم ملا،رواں ہفتے میں خلا بازوں کی خلا میں تیسری چہل قدمی تھی۔جس میں وہ 8 گھنٹے اور 7 منٹ تک خلا میں رہے اور ایک نیا رکارڈ ،بنالیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.