تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 5:43

چین:آتش بازی کا سامان تیار کرنیوالے کارخانے میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے کارخانے میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔واقعہ چین کے شہر چینگ ڈی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کارخانے میں غیرقانونی طور پر آتش بازی کا سامان تیار کیا جاتا تھا۔ دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں 5 ملازمین ہیں ، دھماکے سے کارخانے کے ساتھ واقع ایک گھر بھی گر گیا جہاں ایک شخص ہلاک ہوا ، پولیس نے کارخانے کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.