تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جنوری 2014
وقت اشاعت: 10:46

سابق امریکی خاتون اوّل باربرا بش اسپتال میں داخل

جیو نیوز - ہوسٹن …سابق امریکی خاتون اول باربرا بش اسپتال میں داخل سابق امریکی خاتون اول باربرا بش سانس کی بیماری کے باعث ہوسٹن کے اسپتال میں داخل ہیں۔ بابرا بش ان دو خواتین میں سے ایک ہیں،جن کے پاس سابق امریکی صدر کی بیوی اور سابق امریکی صدر کی ماں ہونے کا اعزاز بھی ہے۔ باربرا بش امریکا کے 41 ویں صدر ایچ ڈبلیو بش کی بیوی اور43ویں صدر جارج ڈبلیو بش کی ماں ہیں۔ انہیں سانس کی تکلیف کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.