تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جنوری 2014
وقت اشاعت: 0:46

موغادیشو میں 3 دھماکے، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جیو نیوز - موغادیشو…صومالیہ کے دارالحکومت میں 3دھماکوں سے 18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پریکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔پو لیس کے مطابق 2دھماکے خودکش حملہ آوروں نے کئے جبکہ ایک بم گاڑی میں رکھا گیاتھا۔دھماکوں کی ذمہ داری اب تک کسی دہشت گرد تنظیم نے قبول نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.