تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جنوری 2014
وقت اشاعت: 9:20

مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن زید عبدالعزیز ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

جیو نیوز - مدینہ منورہ …مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن زید عبدالعزیز ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی ہے جیونیوز کے نمائندہ شاہد نعیم کے مطابق مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن زید عبدالعزیز ایئرپورٹ پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ، جس سے طیارے کے پچھلے حصے کو نقصان پہنچا ہے۔طیارے میں سوار 29 مسافر زخمی ہوگئے ہیں ، ایوی ایشن حکام کے مطابق ایرانی شہر مشہد جانے والے سعودی طیارے میں 315 مسافر سوار تھے ۔
،

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.