5 جنوری 2014
وقت اشاعت: 20:37
نیویارک میں کثیرمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی
جیو نیوز - نیویارک…نیویارک میں کثیرمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔