تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جنوری 2014
وقت اشاعت: 8:25

شام میں قیام امن کیلئے جنیوا2 کانفرنس منعقد ہوگی،جان کیری

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی وزیر خارجہ جان کیری کاکہنا ہے کہ شام کے بحران کے حل اور قیام امن کے لئے بائیس جنوری کو جنیوا2 کانفرنس منعقد ہوگی، کانفرنس میں ایران بلواسطہ یا بلا واسطہ کردار ادا کر سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.