تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جنوری 2014
وقت اشاعت: 8:41

عراق میں جنگجووٴں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افرادہلاک

جیو نیوز - بغداد…عراقی صوبے انبار میں جنگجووٴں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں22 فوجیوں سمیت 34 افراد مارے گئے۔رمادی اور فلوجہ شہرمیں فضائی حملے بھی ہوئے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہو نے بھی اطلاعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.