تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:0

بھارت: ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی، 5افراد ہلاک

جیو نیوز - نئی دلی…بھارتی ریاست مہارا شٹر میں ٹرین میں آگ لگ جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ دھرادون ایکسپریس کی3بوگیوں میں لگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.