تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:17

مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ3 امریکی فوجی ہلاک

جیو نیوز - واشنگٹن…مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس میں سوار 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق طیارے میں ایساف کے 2فوجی اور ایک سولین کارکن سوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.