13 جنوری 2014
وقت اشاعت: 22:29
دبئی: مشرقی سعودی عرب میں 2 جرمن سفارتکاروں پر حملہ
جیو نیوز - دبئی…مشرقی سعودی عرب میں 2 جرمن سفارتکاروں پر حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں سفارتکار محفوظ رہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ سعودی عرب کے مشرقی علاقے عوامیہ میں ہوا۔حملہ آواروں نے جرمن سفارتکاروں کی گاڑی کو آگ لگادی تاہم دونوں سفارتکار حملے میں محفوظ رہے۔