تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جنوری 2014
وقت اشاعت: 5:45

چین میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ،چین کے چین کے جنوب مغربی صوبے Guizhou کے ایک گاوٴں میں دھماکہ ہوگیا۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکہ جوئے کے اڈے پر ہوا، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.