تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جنوری 2014
وقت اشاعت: 9:30

بغداد میں 4 کار بم دھماکے ، 25 افراد ہلاک متعدد زخمی

جیو نیوز - بغداد…عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے 4 کار بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بغداد میں گزشتہ روز 4 کار بم دھماکے ایک کمرشل علاقے میں اس وقت کئے گئے،جب لوگ جشن عید میلاد النبیﷺ منانے کیلئے سڑک پر جمع تھے۔ حملے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ حملے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کی بغداد میں آمد کے موقع پر کئے گئے۔ کسی گروہ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.