17 جنوری 2014
وقت اشاعت: 13:43
داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین انتقال کرگئے
جیو نیوز - ممبئی…داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین ممبئی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 102 برس تھی۔ سیدنا برہان الدین ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج انتقال کرگئے۔