18 جنوری 2014
وقت اشاعت: 8:15
بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پربھگدڑ، 18 افراد ہلاک
جیو نیوز - ممبئی…بوہری جماعت کے روحانی پیشوا برہان الدین کی تدفین کے موقع پربھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ کے نتیجے میں 48افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔