تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جنوری 2014
وقت اشاعت: 9:51

ممبئی:ڈاکٹر سیدنا الدین کی تدفین سے قبل بھگدڑ، 18 افراد ہلاک60 زخمی

جیو نیوز - ممبئی …بھارتی شہر ممبئی میں بوہری جماعت کے روحانی پیشو سیدنا محمد ابرہان الدین کی آخری رسومات کے موقع پربھگدڑ مچ گئی،18افراد ہلاک ہوگئے۔واقعہ جنوبی ممبئی کے علاقے گڑگوم میں اس وقت پیش آیا جب بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین کا عمل جاری تھا، بھگدڑ کے نتیجے میں 60 افراد زخمی بھی ہوئے، بوہری جماعت کے روحانی پیشوابرہان الدین کی آخری رسومات کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.