تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 جنوری 2014
وقت اشاعت: 9:6

یوکر ائن کے دارالحکومت کیف میں پولیس اور مظاہرین میں پھر جھڑپیں

جیو نیوز - کیف…یوکر ائن کے دارالحکومت کیف میں ایک بار پھرپولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں جس کے بعد علاقہ میدان جنگ بن گیا۔کیف کی سڑکوں پر موجود مظاہرین ،سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں،1 ہزار سے زائد مظاہرین ماسک اور ہیلمٹ پہنے ہوئے ،پولیس کے سامنے ہیں۔مظاہروں کو روکنے کیلئے یوکرائن کے صدر نے مشتعل افراد سے مفاہمت کی اپیل کر دی جسے عوام نے مسترد کر دیاہے،کئی ہفتوں سے جاری ان مظاہروں کا آغاز اس وقت ہوا جب یوکرائن نے یورپی یونین کی بجائے روس سے آزاد تجارتی معاہدے کئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.